مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید200روپے کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزار300روپے کی سطح پر آگئی
بدھ نومبر 20:16

(جاری ہے)
صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 6ڈالر کی کمی سی1809ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت200روپے کی کمی سی1لاکھ 10ہزار300روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت172روپے کی کمی سی94ہزار564روپے ہوگئی ۔چاندی کی فی تولہ قیمت 1180روپے مستحکم رہی۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں جرمنی کی براہ راست سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
ایف بی آرنے انکم ٹیکس اپیلز کی ای فائلنگ میں مشکلات کے حل کیلئے فوکل پرسنزکی تعیناتی کردی
-
صوبوں میں ٹیکس سپیس موجود ، پر کرنے کیلئے سنگل ڈیجٹ ٹیکس پالیسی ہونی چاہیے ‘پروفیشنل ریسرچ فورم
-
پاکستان اورشمالی امریکاکے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں 7.32 فیصداضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو تیزی کا رجحان
-
کراچی ،مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت200روپے کی کمی
-
انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ڈالر مزید25پیسے ،اوپن مارکیٹ میں20پیسے تک سستا ہوگیا
-
گیس بحران نے نئی سرمایہ کاری کا راستہ بند کر دیاہے، نیشنل بزنس گروپ
-
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 20ارب69کروڑ70لاکھ روپے بڑھ گئی
-
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کی کمی سی1لاکھ 13ہزارروپے ہوگئی
-
تمام صنعتوں کو یکساں ریٹ پر بجلی وگیس دی جائے‘پیاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.