ماضی میں جب اسپیکر قومی اسمبلی کے گھر مذاکرات ہوتے تھے تو وہاں اسٹیبلشمنٹ بھی ہوتی تھی
اپوزیشن اسپیکر کے بلائے گئے اجلاس میں اس لیے نہیں گئی کیونکہ اب درمیان میں وہ لوگ نہیں رہے جو پہلے ہوتے تھے۔ لیگی رہنما خواجہ آصف
سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 نومبر 2020 11:13
(جاری ہے)
اس حوالے سے سینئیر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج اپوزیشن اسپیکر کے بلائے گئے اجلاس میں نہیں گئی کیونکہ اب درمیان میں وہ لوگ نہیں رہے جو پہلے ہوتے تھے۔
حامد میر نے اپنے پروگرام میں وزیراعظم عمران خان سے چوہدری برادران کی ملاقات کی بھی بات کی اور کہا کہ بالآخر وزیراعظم عمران خان نے چوہدری برادران سے اُن کے گھر جا کر ملاقات کر لی ،یہ ملاقات اس وجہ سے اہم ہے کہ کچھ عرصے سے وزیراعظم اور چوہدری برادران کے مابین تعلقات خراب تھے۔ ابھی پچھلے دنوں وزیراعظم کو کہا گیا کہ اب چوہدری برادران کے ساتھ تعلقات آپ نے خود ہی ٹھیک کرنے ہیں۔ اب ہم آپ مزید آپ کے سہولت کار نہیں بن سکتے۔ لہٰذا عمران خان آخر کار چوہدری شجاعت حسین کے پاس حاضر ہوئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو چاہئیے کہ دیگر اسٹیک ہولڈرز سے بھی خود ہی بات کریں ، کیونکہ اپوزیشن سے بھی اب اُن کو خود ہی بات کرنا ہو گی اُن کی جگہ کوئی اور بات نہیں کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.