عروہ حسین اور فرحان سعید کے مابین علیحدگی یا طلاق کی خبریں بے بنیاد ہیں
آئندہ ماہ عروہ اور فرحان کی شادی کی چوتھی سالگرہ منائی جائے گی ، اس سے تیاریاں بھی کر رکھی ہیں۔عروہ حسین کے والد مخدوم چوہدری
سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 نومبر 2020 12:39
(جاری ہے)
مخدوم چوہدری نے کہا کہ آئندہ ماہ عروہ حسین اور فرحان سعید کی شادی کی چوتھی سالگرہ منائی جائے گی اور اس حوالے سے ہم نے تیاریاں بھی کر رکھی ہیں۔
اداکارہ کے والد نے سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی علیحدگی اور طلاق کی خبروں کو جھوٹا اور من گھڑت بھی قرار دیا۔ عروہ حسین کے والد کی جانب سے یہ بیان آنے کے باوجود سوشل میڈیا صارفین اور شوبز کے مداحوں نے اس بات کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ اگر علیحدگی کی خبریں جھوٹی اور من گھڑت ہوتیں تو خود عروہ حسین اور فرحان سعید کی جانب سے فوری طور پر ان خبروں پر کوئی رد عمل ضرور آتا لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا ۔ عروہ حسین اور فرحان سعید کی جانب سے اختیار کی جانے والی خاموشی اس بات کا اشارہ ہو سکتی ہے کہ ان خبروں میں کوئی نہ کوئی صداقت تو ضرور ہے ۔ یاد رہے کہ عروہ حسین اور فرحان سعید نے 22 نومبر 2016ء کو اپنی منگنی کا باقاعدہ اعلان کیا تھا، جس کے ایک ماہ بعد دونوں 16 دسمبر 2016ء کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.