
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی بلاول بھٹو کی جلد صحت یابی کیلئے دعا ء
انشاء اللہ بلاول بھٹو جلد صحت یاب ہو کر جیالوں کے درمیان ہونگے،قوم وباء سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرے،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
جمعرات 26 نومبر 2020 18:32

(جاری ہے)
ایک بیان میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے بلاول بھٹو زرداری کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک چیئرمین بلاول بھٹو کو جلد صحت یاب کرے ۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم ان کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انشااللہ جلد بلاول بھٹو صحت یاب ہو کر جیالوں کے درمیان ہونگے ۔ انہوں نے کہا کہ قوم کو اس وبا سے بچائو کیلئے تمام ضروری احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنا چاہئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.