
جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کی سزا غیر اسلامی ہے، مفتی منیب الرحمان
وفاقی کابینہ کی اجتماعی دانش پر حیرت کہ انہوں نے اس مسئلے کا یہ حل نکالا، اللہ کی کتاب میں اس جرم کی واضح سزائیں موجود ہیں، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
شہریار عباسی
جمعہ 27 نومبر 2020
00:10

(جاری ہے)
اگر ان سزاؤں پر عمل ہو تو پھر بتائیں جرم کم ہوتا ہے یا نہیں ۔
مفتی منیب الرحمان نے مزید کہا کہ مجھے اللہ کی ذات پر پورا بھروسا ہے کہ وہ قرآن جس کو قیامت تک کے لیے رہنا ہے، اس میں لکھی ہوئی سزاؤں پر عمل کر درآمد سے یہ جرم ختم ہو سکتا ہے ۔ مردوں کو نامرد بنانے کا طریقہ کبھی بھی اسلام کا طریقہ نہیں رہا۔ شادی شدہ مردوں کے لیے زنا کی سزا رجم جبکہ کنوارے مردوں کے لیے سو کوڑے لگانے کی سزائیں ہیں ۔ زنا بالجبر کے مجرموں کے لیے تو قرآن کریم نے تاریخ انسانی کی شدید ترین سزائیں متعین کی ہیں ۔ ہمارے حکمرانوں کو اسلامی قوانین پر عمل کروانا چاہیے، نہ کہ نئی سزائیں تجویز کریں ۔ واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے زیادتی کے مجرموں کیخلاف سزاؤں کے نئے قانون کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس کے مطابق جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنایا جائے گا یا ان کو عمر قید یا پھانسی دی جائے گی ۔ جبکہ جنسی زیادتی کا شکار ہونے والا بھی مجرم کے لیے سزا تجویز کر سکتا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
فینٹینیل کی سمگلنگ کے الزام میں انڈین کمپنی کے عہدے داروں اور اہلخانہ کے امریکی ویزے منسوخ
-
اسرائیل کوامریکہ کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے، مسلم حکمران بےحسی کی چادر اوڑھے ہوئے ہیں
-
کامن ویلتھ رپورٹ ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ لگانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے
-
حکومت ٹیکس، توانائی، سرکاری اداروں میں بہتری، پبلک فنانس اور ادارہ جاتی ڈھانچے میں اصلاحات کے حوالہ سے اقدامات کر رہی ہے، یورپی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں، وزیرخزانہ ..
-
اسرائیلی طیاروں نے دوحہ پر بیلسٹک میزائل بحیرہ احمر سے فائر کیے، امریکی اہلکار
-
صدرزرداری کا ارومچی کے اربن آپریشنز اینڈ مینجمنٹ سینٹر کا دورہ ، ارومچی کے میئر اور سنکیانگ کے نائب گورنر کا استقبال
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن چلے گئے
-
وزیرتجارت کی ایران کے وزیر زراعت غلام رضا نوری سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان زرعی تعاون بڑھانے پراتفاق
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مشترکہ دفاعی معاہدہ دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کی تاریخ میں اہم موڑ ہے،وزیر دفاع
-
اراکین پارلیمنٹ عوام کے ووٹ سے آتے ہیں، انہیں عوامی مسائل کا علم ہونا چاہیے. جسٹس حسن اظہر رضوی
-
یمن کے ساحل پر سب میرین کیبل کٹنے سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروسزمتاثرہیں. سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی
-
اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے جرت مندانہ فیصلے کریں. عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.