پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کیمیائی جنگوں میں ہلاک شدگان کا دن( آج)منایا جائیگا

اتوار 29 نومبر 2020 14:35

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2020ء) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کیمیائی جنگوں میں ہلاک شدگان کا دن( آج) 30 نومبربروزسوموار کو منایا جائے گااس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھرمیں آگاہی تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں مقررین کیمیائی جنگوں سے نقصانات کے متعلق عوام میں شعورآگاہی فراہم کریں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے

متعلقہ عنوان :