
اگر پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر لے تو اسرائیل ہمیں جدید ٹیکنالوجی فراہم کرسکتا ہے، سابق وزیر خارجہ
اسرائیل کی جانب سے پیشکش کی گئی تھی کہ زراعت کے میدان میں جدید ٹیکنالوجی پاکستان کو فراہم کی جاائے گی اور بھارت کے ساتھ تعلقات کا جائزہ بھی لیا جاسکتا ہے، لیکن ہم نے مسئلہ فلسطین کے حل کو مقدم رکھا، خورشید محمود قصوری
شہریار عباسی
اتوار 29 نومبر 2020
14:39

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وفد کے ساتھ یہ ملاقات ترکی کے توسط سے ہوئی تھی اور اگلے دن میں نے پریس کانفرنس میں اپنا فیصلہ بتانا تھا۔
لیکن اگلے دن میں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل جب تک عرب لیگ کے فیصلے کے مطابق آزاد فلسطین کے منصوبے پر عمل درآمد نہیں کرتا، ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے ۔ اسرائیل کو صرف اسی صورت میں تسلیم کیا جا سکتا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین علیحدہ ریاستیں بن جائیں اور آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت یروشلم ہو۔ خورشید محمود قصوری نے مزید کہا کہ اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا پاکستان کو نقصان ہو رہا ہےکیونکہ اسرائیل کی مدد سے بھارت ایشیا میں ہم پر دباؤ بنائے ہوئے ہے تو دنیاا بھر کی اور خصوصاََ امریکہ کی معیشت میں اسرائیل کا بڑا عمل دخل ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا گیا اور ہر دور میں پاکستانی حکومت کی ایک ہی پالیسی رہی ہے کہ جب تک فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہو جاتا پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں بھارتی سرویلنس ڈرون کی پاکستانی حدود میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی
-
پاک بھارت لڑائی اور چین کے لیے انٹیلی جنس کے مواقع
-
پاک بھارت کشیدگی: فیک نیوز کی بھرمار، پتہ کیسے چلائیں
-
غزہ: لوگوں کو ’پھنسانے‘ کے لیے امداد کے استعمال کا اسرائیلی منصوبہ مسترد
-
پاک بھارت کشیدگی، بھارتی پنجاب کے سکھوں کا مودی سرکار کیخلاف کھڑا ہونے اور مزاحمت کرنےکا اعلان
-
جرمن چانسلر نیٹو کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید
-
بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی آسمان پر پاکستان کے راج کا اعلان ہے
-
بھارت پاک فضائیہ کے پائلٹ کو پکڑنے کا دعویٰ کررہا ہے اگرپکڑا ہے توسامنے لائے
-
جب پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کرے گا تو پوری دنیا دیکھے گی
-
اسرائیلی ساختہ ہاروپ ڈرون، کتنا مؤثر جنگی ہتھیار؟
-
بھارت کو ’صورت حال کی سنگینی‘ کا اندازہ شاید اب ہوا ہے
-
اقوام متحدہ اور عالمی ادارے پہلگام واقعہ کی تحقیقات کریں ، مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.