بے نظیر بھٹو کی بیٹی آصفہ بھٹو کی ملتان جلسے سے سیاست میں اینٹری
پیر 30 نومبر 2020 23:30
(جاری ہے)
جلسے میں شرکت کیلئے آصفہ بھٹو زرداری ملتان ایئرپورٹ پہنچیں جہاں آصفہ بھٹو زرداری کا استقبال ایم پی اے علی حیدر گیلانی اور ان کی بہن نے کیا۔
بعد ازاں وہ ملتان میں گیلانی ہاؤس پہنچی جس کے بعد ان کی قیادت میں پیپلز پارٹی کی ریلی کا آغاز گیلانی ہاؤس سے ہوا۔اس موقع پر آصفہ بھٹو زرداری نے کارکنان سے خطاب میں ‘چلو چلو جلسہ گاہ چلو‘ کا نعرہ لگایا اور کہا کہ میرا یہی پیغام ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.