فیاض الحسن چوہان کی ملتان جلسے میں مریم نواز کی عمران خان کی ذاتی زندگی پر بیانات پر شدید ردعمل
بیگم صفدر اعوان نے آل شریف اور اپنے والد کی ذاتیات کی سیاست کی روایات کو زندہ رکھتے ہوئے انتہائی گھٹیا اور چھوٹی باتیں کیں، سب جانتے ہیں کہ عمران خان نے اپنی والدہ کی محبت میں اربوں کی لاگت سے سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بنایا جو پوری دنیا میں اپنی مثال آپ ہے،صوبائی وزیر
منگل 1 دسمبر 2020 23:27
(جاری ہے)
فیاض الحسن چوہان نے کہا سب جانتے ہیں کہ عمران خان نے اپنی والدہ کی محبت میں اربوں کی لاگت سے سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بنایا جو پوری دنیا میں اپنی مثال آپ ہے۔
دوسری جانب شریف خاندان نے اپنی والدہ کی وفات پر جو کیا، اس پر کسی تبصرے کی ضرورت نہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ بیگم صفدر اعوان مخالفین کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو سیاست میں شامل کر کے انتہائی نقصان دہ روایات ڈال رہی ہیں جس کے اثرات انکی ذاتی زندگی تک بھی پہنچ سکتے ہیں۔ وزیر جیل خانہ جات پنجاب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان امرتسر کے بازار حسن کے کسی پھولوں والے کی اولاد نہیں، جو مخالفین کی خواتین پر بیان بازی کریں۔ ایسے بیانات شریف خاندان کا حسب، نسب، نسل ہی گوارا کر سکتا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے بیگم صفدر اعوان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ شیشے کے محل میں بیٹھ کر دوسروں پر پتھر پھینکنے سے گریز کریں تو بہتر ہیمزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.