ایف بی آر نے جولائی تا نومبر 1688ارب روپے کانیٹ ریوینیو حاصل کیا ،مقر ر کردہ ہدف 1669 ارب روپے تھا
گزشتہ سال اس عرصے میں 1623 ارب رو پے نیٹ ریونیو حاصل کیا گیاتھا،گراس ریونیو 1773ارب روپے اکھٹا کیا گیا
منگل 1 دسمبر 2020 23:46
(جاری ہے)
رواں مالی سال جولائی تا نومبر80ارب روپے کے ریفنڈز جاری ہوئے جبکہ گزشتہ سال سال جاری کردہ ریفنڈز 41 ارب روپے کے تھے۔
ماہ نومبر میں 17 ارب سے زائدکے ریفنڈز جاری ہوئے ہیں جو کہ پچھلے سال نومبر میں 4 ارب تھے۔ریفنڈز میں اضافہ کے باوجود ایف بی آر نے امسال نومبر میں پچھلے سال نومبرکے محاصل کے مقابلہ میں زائد ریونیو حاصل کیا ہے۔رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں سمگل شدہ اشیا ء جن کی مالیت 27ارب روپے ہے ضبط کی گئی ہیں جبکہ پچھلے سال پہلے پانچ ماہ میں 18ارب روپے مالیت کی اشیا ضبط ہوئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.