سعودی عرب کا اصلاحات کا ایجنڈا قابل ستائش ہے، شوکت عزیز
پاکستان کی خارجہ پالیسی میں سعودی عرب کو بڑے بھائی کی حیثیت حاصل ہے، دونوں ممالک ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں، انٹرویو پاکستان کے ایران کے ساتھ تعلقات پرامن بقائے باہمی کی بنیاد پر ہیں۔پاکستان ہمسائیہ ملک ایران کے ساتھ کسی قسم کی کشیدگی نہیں چاہتا، سابق وزیر اعظم
بدھ 2 دسمبر 2020 14:11
(جاری ہے)
سعودی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے کہا کہ سعودی عرب کا اصلاحات کا ایجنڈا قابل ستائش ہے، سعودی عرب کا شمار دنیا کے سرکردہ ممالک میں ہوتا ہے۔
شوکت عزیز نے کہا کہ ایران بھرپور تاریخ کا حامل ملک ہے، وہاں بہت سے سمجھ دار لوگ ہیں، ایران کو مذہبی قیادت فعال انداز میں چلارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ایران کے ساتھ تعلقات پرامن بقائے باہمی کی بنیاد پر ہیں۔پاکستان ہمسائیہ ملک ایران کے ساتھ کسی قسم کی کشیدگی نہیں چاہتا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.