میاں اسلم اقبال کا مہنگی چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈائون کا حکم
انتظامیہ 24گھنٹوں کے اندر چینی کی قیمتوں میں کمی لائے، گراں فروشوں کی دکانیں غیر معینہ مدت تک سیل کر دی جائیں‘صوبائی وزیر
بدھ 2 دسمبر 2020 17:23
(جاری ہے)
جن دکانوں پر گراں فروشوی ہو انہیں غیر معینہ مدت کے لئے سیل کردیا جائے۔
کسی علاقے سے گراں فروشوی کی شکایت آئی تو متعلقہ انتظامیہ جوابدہ ہوگی۔میاں اسلم اقبا ل نے کہا کہ مارکیٹوں میں آٹا، چینی اور دیگر اشیا کی وافر فراہمی سے قیمتوں میں استحکام آیا ہے۔تاہم بعض علاقوں میں گراں فروشوی کی شکایات ہیں، انہیں دور کیا جائے۔ایڈیشنل سیکرٹری صنعت وتجارت،کمشنر،ڈپٹی کمشنر لاہور اور متعلقہ محکموں کے افسران نے اجلاس میں شرکت کی جبکہ صوبے بھر کے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور پولیس افسران وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.