نور بخاری کی منال کی نامناسب تصویروں پر کمنٹ کی وضاحت

میرے مقصد کسی کی دل آزاری نہیں تھا، میرا کمنٹ تو خبر ہی بن گیا، سابق اداکارہ

بدھ دسمبر 22:58

نور بخاری کی منال کی نامناسب تصویروں پر کمنٹ کی وضاحت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) سابق اداکارہ نور بخاری نے ایمن خان کی تصویروں پر کمنٹ کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ اٴْن کے کمنٹ کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں تھا۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ منال خان کی سالگرہ کی تقریب میں منال خان کے قریبی دوست اور اداکار احسن محسن اکرام نے بھی شرکت کی اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جنہیں دیکھ کر جہاں صارفین نے ان پر شدید تنقید کی تو وہیں سابق اداکارہ نور بخاری نے بھی منال خان کو مشورہ دیاتھا۔اب انسٹاگرام پر نور بخاری نے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ کسی کی دل آزاری نہیں کرنا چاہتی تھیں، میرا کمنٹ تو خبر ہی بن گیا۔

متعلقہ عنوان :