اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں پاکستان کی مشترکہ پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور
قرارداد پاکستان کی بین المذاہب ہم آہنگی و احترام، بردباری، پرامن بقائے باہمی کی کاوشوں کی عکاس ہے، ترجمان
جمعرات 3 دسمبر 2020 19:40
(جاری ہے)
ترجمان زاہد حفیظ چوہد ری کے مطابق پاکستان اور فلپائن نے قرارداد مشترکہ طور پر پیش کی، قرارداد پاکستان کی بین المذاہب ہم آہنگی و احترام، بردباری، پرامن بقائے باہمی کی کاوشوں کی عکاس ہے۔
ترجمان نے کہاکہ کرتارپور راہداری کو قرارداد میں بین المذاہب، بین الثقافت ہم آہنگی کیلئے اہم قدم قرار دیا گیا، آزادی اظہار رائے کیساتھ ذمہ داریوں کے تعین کو بھی قرارداد میں اہم قرار دیا گیا، دنیا بھر میں بڑھتے اسلاموفوبیا زینوفوبیا، عدم برداشت کے تناظر میں قرارداد اہمیت کی حامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
hتنخواہوں،پنشن میں50،الائونسز میں100فیصد اضافے کامطالبہ
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
-
بی آئی ایس پی کے آفیشل نمبر '8171' کے علاوہ کسی اورنمبر سے موصول ہونے والے پیغامات پربھروسہ نہ کریں، روبینہ خالد
-
مثبت معاشی اعشاریئے پاکستان کیلئے بہترمستقبل کی نوید ہیں، مریم نواز
-
پارٹی سیکریٹریٹ توڑنے سے عوامی حمایت کم نہیں ہوگی ، حلیم عادل شیخ
-
10 سال سے یاسین ملک کو نہیں دیکھا،مشعال ملک کا ملاقات کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.