جیمز بانڈ کی پہلی فلم میں دکھایا جانے والا پستول 5 کروڑ میں فروخت ہوگئی
ہفتہ 5 دسمبر 2020 16:34
(جاری ہے)
شان کانری کی موت کے 2 ماہ بعد ان کی جانب سے فلم میں استعمال کیے جانے والے جرمن اسلحہ ساز کمپنی کی جانب سے بنائے گئے خراب پستول کو امریکا میں فروخت کردیا گیا۔
عالمی میڈیا کے مطابق شان کانری کی جانب سے فلم ’ڈاکٹر نو‘ میں استعمال کیے جانے والے سیمی آٹومیٹڈ پستول اب خراب بن چکا تھا اور خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ ڈیڑھ سے 2 لاکھ ڈالر کے درمیان فروخت ہوگا مگر وہ اندازوں سے کہیں زیادہ رقم میں فروخت ہوا۔پستول کو فروخت کرنے والے لاس اینجلس کے نیلام گھر کے مطابق جیمز بانڈ میں دکھائے گئے پستول کو فلم سیریز کے ایک امریکی مداح نے ریکارڈ رقم میں خریدا، تاہم انہوں نے اپنی شناخت ظاہر نہیں کی۔پستول خریدنے والے مداح کے مطابق انہوں نے اب تک سیریز کی تمام یعنی 24 ہی فلمیں دیکھی ہیں اور ان کے بچوں نے بھی سیریز کی زیادہ تر فلمیں دیکھی ہیں۔نیلامی میں جہاں شان کانری کی جانب سے استعمال کیا کیا پستول تقریبا 5 کروڑ روپے میں فروخت ہوای، وہیں ٹام کروز اور اداکار بروس ولز کی جانب سے فلموں میں استعمال کی جانے والی چیزیں بھی بھاری رقم میں فروخت ہوئیں۔نیلامی میں ٹام کروز کی جانب سے آنے والی فلم ٹاپ گن: میورک میں استعمال کیا جانے والا ہیلمٹ بھی ایک لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالر میں فروخت ہوا۔اسی طرح نیلامی میں سینیئر اداکار بروس ولز کی جانب سے 1994 کی فلم پلپ فکشن میں استعمال کی جانے والی تلوار 35 ہزار 200 امریکی ڈالر میں فروخت ہوئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.