کفر قدوم میں قابض صہیونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران فلسطینی زخمی
صہیونی فوجیوں نے کفر قدوم پر ہلہ بولا اور اشک آور گیس کے گولے پھینکے،شہریوں کو سانس لینے میں دشواری
پیر 21 دسمبر 2020 12:52
(جاری ہے)
اس ڈرون کا مقصد آنسو گیس کے گولے فار کرنا اور اسکی فلم بنانا تھا۔
اس گائوں میں حال ہی میں صہیونی فوج کے چھاپوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس کا مقصد ہفتہ وار مارچ کے شرکا کو دبانا اور اس کے ساتھ ویران گھروں میں رات کے وقت چھاپے مارنے کے لیے گھات لگانا ہے لیکن شہری اپنے ہدف کے حصول تک ہفتہ وار مارچ کو برقرار رکھنے کے لیے پر عظم ہیں۔قابض صہیونی فوجیوں نے گائوں کی زمینوں پر تعمیر کدومیم بستی میں توسیع کے لئے گائوں کا مرکزی دروازہ بند کردیا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.