2020 میں شام میں پچاس اہداف پر فضائی حملے کیے،اسرائیل کا اعتراف
اسرائیلی جنگی طیاروں نے مجموعی طور پر شام میں 1400 مرتبہ اپنی آپریشنل پروازیں کیں،رپورٹ
جمعہ 1 جنوری 2021 23:40
(جاری ہے)
شامی خانہ جنگی کا آغاز 2011 میں ہوا تھا اور تب سے اب تک اسرائیلی فضائیہ شام میں مجموعی طور پر سینکڑوں حملے کر چکی ہے۔
اسرائیلی ڈیفنس فورسز(آئی ڈی ایف)کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2020 کے دوران اسرائیلی جنگی طیاروں نے مجموعی طور پر شام میں 1400 مرتبہ اپنی آپریشنل پروازیں کیں۔اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ آج جاری کی گئی سالانہ رپورٹ میں 20 دسمبر تک کے عسکری اعداد و شمار شامل کیے گئے ہیں۔اسرائیلی فوج کی سالانہ رپورٹ کے مطابق اس سال حماس کے زیر انتظام غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے سے اسرائیل پر مجموعی طور پر 176 راکٹ فائر کیے گئے۔ ان میں سے 90 راکٹ کھلی جگہوں پر گرے اور ان سے کوئی نقصان نا ہوا۔ اس کے علاوہ غزہ پٹی سے فائر کیے گئے ان راکٹوں میں سے 80 کو اسرائیلی فضائی دفاعی نظام نے ہوا میں ہی تباہ کر دیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پرواز کے دوران طیارے سے کودنے کی دھمکی دینے والا گرفتار
-
سعودی حکومت کا عازمین حج کو جدید سفری سہولت کی فراہمی کے سلسلے میں فضائی ٹیکسیوں اور ڈرونز کے استعمال کا اعلان
-
غزہ میں امدادی کام چند دنوں میں رک سکتا ہے، اقوام متحدہ
-
اسرائیلی فوج کا ٹینکوں سے مشرقی رفح کا محاصرہ
-
غزہ سے متعلق مذاکرات میں خلا کو ختم کرنا اب بھی ممکن ہے، امریکا
-
رفاہ آپریشن جاری رہا تواسرائیل کیساتھ امن معاہدہ منسوخ کرسکتے،مصر
-
اسرائیل نے غزہ میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی کی، امریکا
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر
-
کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی، آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے مستقل قیام کے منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، اماراتی وزیرخارجہ
-
شہزادہ ولیم نے کیٹ مڈلٹن کی صحت سے متعلق بتادیا
-
ہم نے کافی حد تک لچک دکھائی، اسرائیل نے ثالثوں کی تجاویز کو مسترد کیا، حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.