انسداد دہشتگردی کی عدالت ، سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی اشاعت اور توہین مذہب کیس کا فیصلہ 8 جنوری تک موخر

منگل 5 جنوری 2021 13:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2021ء) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی اشاعت اور توہین مذہب کیس کا فیصلہ 8 جنوری تک موخر کر دیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن کے رخصت پر ہونے کے باعث فیصلہ موخر کر دیا ۔ عدالت نے کہاکہ کیس کا فیصلہ 8 جنوری کو سنایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :