آٹا چینی اسکینڈل کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، چیئرمین نیب
تحقیقات کے دوران شواہد اکٹھے کرنے کیلئے وقت درکار ہوتا ہے، فالودہ، چھابڑی اور پاپڑ والوں کے نام پر اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، جس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال
ثنااللہ ناگرہ پیر 11 جنوری 2021 00:00
(جاری ہے)
چیئرمین نیب نے کہا کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ ملک سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی جس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
غربت، صحت اور تعلیمی سہولیات کی زبوں حالی کی ایک وجہ منی لانڈرنگ بھی ہے۔ نیب وائٹ کالر کرائمز میگا کرپشن مقدمات کی تحقیقات کرتا ہے۔ وائٹ کالر کرائمز اور اسٹریٹ کرائمز میں فرق ہے۔ فالودہ، چھابڑی اور پاپڑ والوں کے نام پر اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ مضاربہ کیس میں سادہ لوح اور معصوم لوگوں کو لوٹا گیا۔ لوگوں کو بھاری شرعی منافع کا لالچ دے کر ان کی عمر بھر کی جمع پونجی لوٹی گئی۔ مضاربہ کیس میں مفتی احسان اورساتھیوں کو 10سال سزا اور 10 ارب جرمانہ ہوا۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ آٹا اور چینی اسکینڈل کی تحقیقات کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ تحقیقات کے دوران شواہد اکٹھے کرنے کیلئے وقت درکار ہوتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.