عمران خان دنیائے کرکٹ کے بہترین کپتان قرار
آئی سی سی کے ٹویٹر پول میں عمران خان 47 فیصد ووٹ حاصل کرکے بہترین کپتان بن گئے،ویرات کوہلی کو 46 فیصد ووٹ ملے
ذیشان مہتاب بدھ 13 جنوری 2021 12:16
(جاری ہے)
پول کا آغاز کرتے ہوئے آئی سی سی نے لکھا کہ ’آپ فیصلہ کریں کہ ان میں سے کون کون سے ’پیسٹرز‘ سب سے اچھے تھے‘۔ آئی سی سی کے ٹویٹس سے پتہ چلتا ہے کہ ویرات کوہلی کی بطور بلے باز اوسط 51.29 تھی لیکن ٹیم کی قیادت سنبھالنے کے بعد ان کی اوسط 73.88 تک پہنچ گئی ۔
جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز کی بطور بلے باز اوسط 45.97 تھی لیکن کپتانی کے دوران ان کی اوسط بڑھ کر 63.94 تک پہنچ گئی۔ میگ لیننگ کی بطور بلے باز اوسط 43.97 تھی لیکن قیادت ملنے بعد اوسط بڑھ کر 60.93 ہوگئی ۔ پاکستان کے موجودہ وزیراعظم اور قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی ٹیسٹ کرکٹ میں عام کھلاڑی کی حیثیت سے بیٹنگ اوسط 25.43 اور بائولنگ اوسط 25.53 تھی۔ بطور کپتان ورلڈ کپ 1992ء جیتنے والے عمران خان کی قیادت ملنے کے بعد بیٹنگ اوسط 52.34 اور بائولنگ اوسط 20.26 رہی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.