لیاری گینگ وار لیڈر رحمان ڈکیت کا بیٹا بھی جرائم پیشہ نکلا
جمعہ 15 جنوری 2021 23:55
(جاری ہے)
جمعہ کوپولیس نے عبد الرحمان کے اغوا اور قتل کیس میں گرفتار تینوں ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم جج کے روبرو پیش کیا گیا، اس موقع پر پولیس نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔
جس میں بتایا گیا کہ عبدالرحمان کو12دسمبر کو تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سیاغوا کیا گیا، ایک ہفتے بعد بیس دسمبر2020کو تھانہ بغدادی کی حدود سیعبدالرحمان کی تشدد زدہ لاش ملی تھی، سفاک ملزمان نیمقتول عبدالرحمان کی لاش کو تشدد کے بعدجلادیاتھا۔اس موقع پر استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ تینوں ملزمان کو گیارہ سالہ عبدالرحمان کیاغوا اور قتل کیالزام میں گرفتار کیا گیا ہے، تینوں ملزمان نیکم عمر فٹبالر کو بدترین تشدد کرکیقتل کیا تھا، جس پر انسداد دہشت گردی عدالت کی عدالت نے سربان سمیت تینوں ملزمان کو 20جنوری تک جسمانی ریمانڈپرپولیس کیحوالے کردیا۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.