د*واٹس ایپ پالیسی میں تبدیلی موخر؛ فواد چوہدری نے فیصلہ درست قراردیدیا
اتوار 17 جنوری 2021 18:55
(جاری ہے)
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ فیس بک جیسی کمپنیاں بہت بڑی آبادی کو متاثر کرتی ہیں لہذاٰ ڈیٹا کی سیکیورٹی جیسے فیصلے صارفین کے علم میں ہونا بہت ضروری ہے اور لوگوں کی پرائیوسی کو تحفظ فراہم کرنا یقینی ہونا چاہیے۔
واضح رہے واٹس ایپ نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے تمام صارفین کا ڈیٹا جس میں موبائل کی تمام معلومات سمیت لوکیشن بھی شامل ہے، فیس بک اور انسٹاگرام اور مسینجر جیسی دیگر ذیلی کمپنیوں کو فراہم کرے گی۔ واٹس ایپ کے اس اعلان کے بعد دنیا بھر سے صارفین پیغام رسانی کے متبادل ایپس پر منتقل ہونا شروع ہوگئے تھے جس میں سگنل اور ٹیلی گرام سرفہرست ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.