مچھ میں گاڑی کھائی میں گر جا نے کے با عث ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی

اتوار 17 جنوری 2021 20:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2021ء) مچھ میں گاڑی کھائی میں گر جا نے کے با عث ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو مچھ میں تیز رفتار ی کے با عث گاڑی کھائی میں گر جا نے سے نبی بخش جاں بحق جبکہ ممتاز حسین ، یا سر حسین زخمی ہو گئے ریسکیو حکام نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتا ل منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے

متعلقہ عنوان :