پ* راولپنڈی کے معروف نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان کا ایک اہم اجلاس
اجلاس کا ایجنڈا نیشنل کریکولم،نئے تعلیمی سیشن کے بارے میں تحفظات اور سکولز رجسٹریشن کا آن لائن نظام زیر بحث رہا
اتوار 17 جنوری 2021 21:00
(جاری ہے)
ابرار احمد خان نے اجلاس میں کیے گئے متفقہ فیصلوں سے میڈیا کوآگاہ کیا اور کہا کہ نیشنل کریکولم کے نفاذ پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں مگر حکومت پنجاب کی طرف سییکساں نصاب کے نام پر پنجاب ٹیکسٹ بکس ہی کو تعلیمی اداروں میں پڑھانا درست اقدام نہیں ہے۔
اس سے بچوں میں رٹا لگانے کا رجحان پیدا ہوگا اور بچوں کی تخلیقی صلاحتیں متاثر ہونگی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا پاکستان کا پرایمری ایجوکیشن کا شعبہ اپنے تعلیمی اہداف حاصل کرنے میں دنیا سے 50سال اور سیکنڈری شعبہ 60سال پیچھے ہیے۔ بجائے اس کے کہ ہم اپنے بچوں کو موجودہ دور کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کریں اور انھیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کریں ایک ہی کتاب پر انھیں محدود کرکے ان سے آگے بڑھنے کا حق چھین رہے ہیں۔ تمام شرکاء نے حکومت کی طرف سے تعلیمی سیشن کو اگست میں لے جانے اور 25جنوری کو تمام اداروں کو کھولنے کے اعلان سے منحرف ہونے پر شدید قسم کے تحفظات کا اظہار کیا۔ اجلاس میں ایپسما راولپنڈی ڈویژن کے صدر ابرار احمد خان کی پرائیویٹ سیکٹر کے لیے کرانقدر تعلیمی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.