w2021ئ میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.5 فیصد ہوجائے گی ،موڈیز
>مہنگائی کی شرح بھی 8 فیصد سے کم ہوجائے گی، نجی شعبوں کو قرضوں کی فراہمی 5 سے 7 فیصد رہنے کا امکان ہے، 2022ئ میں معاشی شرح نمو4.4 فیصد ہوجائے گی ، موڈیز کی رپورٹ
اتوار 17 جنوری 2021 22:15
(جاری ہے)
اسی طرح 2022ئ میں معاشی شرح نمو4.4 فیصد ہوجائے گی۔پاکستان میں شرح نمو طویل المدتی مستحکم ہوجائے گی۔
موڈیز نے مزید بتایا کہ بینکوں کی ٹھوس فنڈنگ کی عکاسی کرتا ہے یہ منافع پر وزن ڈالے گا۔ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے قرضوں کو پروفائل مستحکم ہے،2021ئ میں بزنس انڈیکس بھی بہتر ہوگیا ہے ، پاکستان کاروباری سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کیلئے دنیا کے چند اہم ممالک میں شمار ہوگیا ہے، پاکستان ورلڈ بینک کی رینکنگ میں 136سے 108ویں نمبر پر آگیا ہے۔کاروبار اگر شروع کرنا ہے تو پاکستان اس میں بھی بہترین ممالک میں شامل ہوگیا ہے اس میں 58 نکات کی بہتری آئی ہے۔ 2020 میں بینکوں کے ڈیپازٹ میں 22 فیصد اضافہ ہوا ہے، بینکوں نے لوگوں کو کاروبار کیلئے 338ارب کے قرضے جاری کیے،اسی طرح بینکوں کے ڈیپازٹ میں 3 ہزار 244ارب کا اضافہ ہوا ہے۔ مزید براں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی ترقی کرتی معیشت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ صرف چھ ماہ میں پاکستانی 46 ارب کی چائے پی گئے ہیں، اسی طرح 6 ماہ میں ایک کھرب 53 ارب کے موبائل فون درآمد کیے گئے، اسی طرح چھ ماہ میں ایک کھرب چھ ارب کی گندم، 47 ارب کی دالیں اور 46 ارب کی چائے درآمد کی گئی اور تقریبا 8ارب کا ڈرائی فروٹ درآمد کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.