معذرت کے لئے جانے والے لیگی رہنما خواجہ احمد حسان بغیر ملاقات کے خواجہ سعد رفیق کے گھر سے واپس لوٹ گئے
منگل 19 جنوری 2021 22:28
(جاری ہے)
(ن) لیگی ذرائع کے مطابق خواجہ احمد حسان پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی ہدایت پر خواجہ سعد رفیق سے معذرت کرنے کے لئے ان کے گھر گئے خواجہ احمد حسان نے گھر میں ایک گھنٹہ ملاقات کے لئے انتظار کیا۔
تاہم ملاقات نہ ہونے پر وہ واپس روانہ ہوگئے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ احمد حسان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی جس کے نتیجے میں خواجہ احمد حسان پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے خواجہ سعد رفیق سے بدتمیزی کا مظاہرہ کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.