حرا مانی کا کشمیر بیٹس میں گانے ’’سواری ‘‘کی پذیرائی پر مداحوں کا شکریہ

منگل 19 جنوری 2021 22:38

حرا مانی کا کشمیر بیٹس میں گانے ’’سواری ‘‘کی پذیرائی پر مداحوں کا ..
اہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2021ء) اداکارہ حرا مانی نے کشمیر بیٹس سننگنگ ود دی سٹارز سیزن ون میں گانے ’’سواری ‘‘ کی پذیرائی پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب آپ کی محبت کی وجہ سے ممکن ہو اہے۔

(جاری ہے)

براہ مہربانی میری اسی طرح پزیرائی کرتے رہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ساری انرجی آپ سب کے پیار کی وجہ سے ہی ہے۔ حرامانی ڈرامہ سیریل" کشف"اور " محبتیں چاہتیں" میں دکھائی دے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :