پی آئی اے کااندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے اضافی سامان پر 50 فیصد رعایت کا اعلان

بدھ 20 جنوری 2021 19:00

پی آئی اے کااندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے اضافی سامان ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2021ء) پی آئی اے نے اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے اضافی سامان پر 50 فیصد رعایت کا اعلان کرتے ہوئے عملدرآمد شروع کردیا۔

(جاری ہے)

پی آئی اے نے اضافی سامان کی اسکیم سے متعلق عملدرآمد شروع کردیا، مسافراندرون و بیرون ملک سفرسے پہلے اپنا اضافی سامان بک کراسکیں گے۔یاد رہے اس سے قبل پی آئی اے نے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے ونٹر اسپیشل آفر متعارف کروائی تھی۔

متعلقہ عنوان :