فیصل آباد میں پولیس گردی کا واقعہ، نوجوان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی
وقاص کے پیٹ میں ایک گولی ماری گئی،زیادہ خون بہہ جانے سے موت واقع ہوئی،بروقت طبی امداد سے جان بچائی جا سکتی تھی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ
مقدس فاروق اعوان جمعرات 21 جنوری 2021 12:39
(جاری ہے)
پوسٹ مارٹم رپورٹ سے واضح ہے کہ اگر وقاص کو زخمی حالت میں بھی اسپتال پہنچایا جاتا تو ان کی جان بچائی جا سکتی تھی۔
۔دوسری جانب فائرنگ کرنے والے پٹرولبگ پولیس کے اہلکاروں کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔کہ واقعے کے بعد مقتول وقاص کے اہل خانہ نے احتجاج کرتے ہوئے لاری اڈا پر ٹریفک بلاک کردی ۔ مظاہرین کے احتجاج کے بعد آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد اور ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث پٹرولنگ اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ ناکے پر موجود سب انسپکٹر شاہد منظور اور 2 کانسٹیبل حراست میں لیے گئے ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں نے اشارے سے گاڑی کو روکا لیکن انہوں نے گاڑی نہ روکی ۔ مقتول وقاص اور اس کے ساتھیوں نے شراب پی رکھی تھی ۔ اگر پولیس اہکاروں کی غلطی پائی گئی تو ضرور کارروائی ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.