بلوچستان کے پرامن ماحول کو خراب کرنے والے اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے،بلال خان کاکڑ
جمعرات 21 جنوری 2021 23:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی اہلکاروں پر دھماکے کرنے والے انسان کہلانے کے مستحق نہیں۔
دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے سیکیورٹی ادارے، حکومت اور عوام کے حوصلے پست نہیں ہونگے ان حملوں کے باوجود دہشت گردی کیخلاف جاری جنگ میں کمی نہیں بلکہ شدت آئے گی۔دہشت گردی میں ملوث عناصر اور ان کے ألہ کار جب تک قانون کی گرفت میں نہیں آئیں گے اس وقت تک ان کا تعاقب کیا جائے گا۔اور ان پر کوئی رحم اور ترس نہیں کھایا جائے گا انہوں نے اس المناک واقعے کے نتیجے میں ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ پاک شہداء کی مغفرت اور پسماندگان اقرباء اور خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.