نیسلے پاکستان نے صاف ہنزہ کیلئے اپنی کوششوں کو تیز کردیا
نیسلے پاکستان نے اپنے عالمی وژن کے مطابق حال ہی میں ہنزہ میں پلاسٹک کے کچرے کی بیلنگ اور کمپریسنگ کیلئے مشین نصب کرکے کلین ہنزہ پراجیکٹ کے تحت اپنی کوششوں کو تیز کردیا ہے
جمعہ 22 جنوری 2021 18:47
کلین ہنزہ پراجیکٹ کے تحت ہنزہ کے ویسٹ کو الگ کرنے اوراسے ری سائکل کرنے کے قابل بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے ۔ سال 2021 میں 2 لاکھ کلو گرام پلاسٹک کو الگ کر نے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔جبکہ سال 2025تک اس ہدف کو 1000ٹن تک لے جایا جائے گا تاکہ ہنزہ کو کچرے سے پاک کرتے ہوئے ضلع میں پائیدار سیاحت کو فروغ دیا جاسکے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا”۔پیکجنگ کی ویسٹ کو ٹھکانے لگانے کے لئے ایک اجتماعی سوچ کی ضرورت ہے اور ہم کچرے کو کم کرنے ، دوبارہ قابل استعمال بنانے کے لئے اسے ری سائیکل کرنے کے بہترین حل تلاش کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔ اس مقصد کے حصول کے لئے ہم نے سال2025 تک اپنی پیکجنگ # کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کے لئے اہم اہداف مقرر کئے ہیں اور یہ اقدام اس جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔“
عالمی سطح پر نیسلے پیکجنگ ویسٹ کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے پیکجنگ کے نئے طریقہ ، کچرے سے پاک مستقبل کا تعین کرنے اور نئی مثبت سوچ کو فروغ دینے کی اپنی حکمت عملی کے تحت قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.