پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ (آج )سے شروع ہوگی
اتوار 24 جنوری 2021 19:45
(جاری ہے)
افتتاحی تقریب شام 6بجے منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی ہوں گے، تقریب میںسیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب فواد ہاشم ربانی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشداولکھ، سابق اولمپیئن ،ٹاپ سپورٹس سٹارز اور ہاکی کے کھلاڑی شرکت کریں گے، چیمپئن شپ میں پنجاب کی 9ڈویژنز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،افتتاحی تقریب میں کھلاڑی مارچ پاسٹ کریں گے کلچرل اورمیوزکل پرفارمنس کے ساتھ ساتھ فائرورک کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا، چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب 7فروری کو منعقد کی جائے گی جس میں کامیاب ٹیموں اور اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو انعامات دیئے جائیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.