ایل ڈی اے میں چار افسروں کے تقرروتبادلو ں کے احکامات جاری

پیر 25 جنوری 2021 17:00

ایل ڈی اے میں چار افسروں کے تقرروتبادلو ں کے احکامات جاری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2021ء) ایل ڈی اے میں چار افسروں کے تقرروتبادلو ں کے احکامات جاری کردئیے گئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹیٹ مینجمنٹ ون ڈپٹی ڈائریکٹر یاور بشیر ورک اور لینڈ ڈویلپمنٹ فور ڈپٹی ڈائریکٹر محمد جنید کا باہمی تبادلہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تقرری کے منتظر اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکائونٹس معظم علی خان کو ریونیو ڈائریکٹوریٹ میں تعینات کر دیا ۔جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر طلعت کا تبادلہ فنانس ڈائریکٹوریٹ میں کردیا گیا ۔