پولیس اور رینجرزکی جانب سے شہر بھر میں دوسرے روز بھی مڈنائٹ آپریشن کیاگیا
منگل 26 جنوری 2021 14:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملیر ڈویژن پولیس کے مطابق پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے مشکوک افراد کی اطلاع پر سرچ آپریشن کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی کا عمل شروعکیا اس حوالے سے ترجمان ضلع ملیر کے مطابق گڈاپ سٹی کے علاقے سپر ہائی وے کاٹھور اور ملیر کینٹ راشدی گوٹھ میں مشتبہ افراد کی اطلاع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے مذکورہ علاقوں کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی اس موقع پر خواتین پولیس اہلکار اور ضلعی پولیس کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ٹیم بھی موجود تھی اس دوران بائیو میٹرک سسٹم کے تحت مشتبہ افراد کے کوائف چیک کیے گئے۔
سب ڈویژن عزیز آباد ڈی ایس پی عزیز آباد ارشد تنولی کی سربراہی میں کومبنگ مارچ کیا گیا جس میں عزیز آباد تھانہ جوہر آباد تھانہ یوسف پلازہ تھانہ کی موبائل پر گشت کیا گیا اس موقع پر جرائم پیشہ افراد عناصر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئیمزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.