سی سی پی او لاہور کے حکم پر امام مسجد کے قتل کا معاملہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 28 جنوری 2021 16:24

سی سی پی او لاہور کے حکم پر امام مسجد کے قتل کا معاملہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) سی سی پی او لاہور کے حکم پر امام مسجد کے قتل کا معاملہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے انوسٹی گیشن و سی آئی اے افسران پر مشتمل مشترکہ ٹیم تشکیل دے دی، ایس ایس پی انوسٹی گیشن عبدالغفار قیصرانی کی زیر صدارت ٹیم تشکیل، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں ایس پی انوسٹی گیشن سول لائنز، ڈی ایس پی سی آئی اے سول لائنز شامل ڈی ایس پی مغلپورہ، ایس ایچ اور اور انچارج انوسٹی گیشن بھی ٹیم میں شامل، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تحقیقات کا آغاز کر دیا، ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہونگے۔

متعلقہ عنوان :