باکسنگ کو فروغ دینے کیلئے ’’پاکستان پریمئر باکسنگ ‘‘ کی تشکیل
ْ امجد علی چیئرمین،فیضی خان صدر،صیغم مثیل جنرل سیکرٹری اورشاہد منصور فنا نس سیکرٹری منتخب
جمعہ 5 فروری 2021 15:56
(جاری ہے)
دیگر عہدیداروں میںشاہدالحق (اسلام آباد)،رانا مجاہد ،احمد ناصر (پنجاب)،کمانڈر(ر)محمد علی ،صابر بلوچ(سندھ) سینئر نائب صدور ،طارق میر،انعام اللہ خان غازی نائب صدورمنتخب ہوئے۔
بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سینئر نائب صدرو سمیت ایگزیکٹیو کونسل ارکین کے ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پاکستان پریمئر باکسنگ کے اجلاس میں میڈیکل کمیشن اور ریفری ججز کمیشن بھی تشکیل دیئے گئے۔میڈیکل کمیشن ایس اے ملک کی سربراہی میں کام کرے گا جبکہ انعام اللہ خان غازی کو ریفری ججز کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔اجلاس کے اختتام پرپاکستان پریمئیر باکسنگ کے نو منتخب عہدیداروں نے باکسنگ کے کھیل کو گراس روٹ لیول سے فروغ دینے کا عہد کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.