رشوت خور کلرک کو ہزاروں روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

پیر فروری 13:54

رشوت خور کلرک کو ہزاروں روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2021ء) اینٹی کرپشن نے چھاپہ مارکر رشوت خور کلرک کو ہزاروں روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

(جاری ہے)

ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق سرکل آفیسر عابد صغیر نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ساتھ کر ملزم پر چھاپہ مارنے اچانک چھاپہ مار کر گورنمنٹ کامرس کالج ساہیوال کے سینئر کلرک مظہر حسین شاہ کو پانچ ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم سے رشوت کی رقم برآمد کرکے پرچہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :