دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 19 فروری 2021 12:46

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میںسندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 21800کیوسک اور اخرج 55000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد4700 کیوسک اور اخراج 4700کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد9300 کیوسک اور اخراج55000 کیوسک، چنابمیںمرالہ کے مقام پر آمد8200کیوسک اور اخراج 3200کیوسک ۔

بیراجوں جناح آمد 74700 کیوسک اور اخراج 68300کیوسک،چشمہ آمد75600کیوسک اوراخراج 65000کیوسک، تونسہ آمد61500 کیوسک اور اخراج55000 کیوسک،پنجند آمد3200 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدوآمد 44000کیوسک اور اخراج 39900 کیوسک، سکھر آمد34100کیوسک اور اخراج 6400 کیوسک کوٹری آمد4400 کیوسک اور اخراج 500 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1426.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.604 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1156.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.065 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.053 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے