آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار

ہفتہ 20 فروری 2021 13:05

آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2021ء) واپڈا نے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دئیے ہیں  ہفتے کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد20600کیوسک اور اخرج 47000کیوسک،دریائے کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 4400کیوسک اور اخراج4400کیوسک،دریائے جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد9000کیوسک اور اخراج60000کیوسک اور دریائے چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد6600کیوسک اور اخراج1600کیوسک رہا۔

(جاری ہے)

تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، پانی کی موجودہ سطح1423.69فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.552 ملین ایکڑ فٹ، منگلا ڈیم  کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی  موجودہ سطح 1154.50فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور  قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.964 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، پانی کی موجودہ سطح 642.00 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.058 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :