راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ،07ملزمان گرفتار ،اسلحہ و منشیات بر آمد

بدھ 24 فروری 2021 23:05

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2021ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئی07ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ200 گرام چرس،04پستول30بور معہ ایمونیشن،01پستول09ایم ایم معہ ایمونیشن اور25روند پسٹل 30بور برآمد کرکے ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صادق آباد پولیس نے اسماعیل سی200گرام چرس، تھانہ ریس کورس پولیس نے ریحان اشفاق سی01پستول09 ایم ایم معہ ایمونیشن،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے رفاقت سی01پستول30بور معہ ایمونیشن،محمد اکمل سی01پستول30بور معہ ایمونیشن،حامد شیخ سی01پستول30بور معہ ایمونیشن،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے مجتبیٰ شاہ سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، تھانہ سٹی پولیس نے شاہ زیب سی25روند پسٹل30بور برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

متعلقہ عنوان :