وہاب ریاض کی شائقین کرکٹ کے ساتھ بدتمیزی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پرہوگئی
وہاب ریاض کی ویڈیو 2019 میں پی ایس ایل کے سیزن 4 کی ہے جس میں پشاور زلمی کی نمائندگی کررہے تھے
جمعرات 25 فروری 2021 13:55
(جاری ہے)
وہاب ریاض اسٹیڈیم میں موجود ’پرچی‘ کی آواز لگانے والے شائقین کرکٹ تک پہنچتے ہیں اور غصے سے سوال کرتے ہیں کہ ابھی کوئی آواز لگا رہا تھا پرچی پرچی وہ کون ہی وہاب ریاض کے بار بار اس سوال پر بھی کوئی سامنے نہیں آیا جس پر فاسٹ بولر غصے میں آکر سخت الفاظ استعمال کرتے ہیں۔سوشل میڈیا پر اب وائرل ہونے والی ویڈیو دراصل ایک پرانی ویڈیو ہے، وہاب ریاض کی یہ ویڈیو 2019 میں پی ایس ایل کے سیزن 4 کی ہے جس میں بھی وہاب ریاض پشاور زلمی کی نمائندگی کررہے تھے۔2 برس بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصرے کیے جانے لگے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.