آسٹریلوی ٹیم کا پاکستان کا دورہ کرنا یادگار ثابت ہوگا:بین ڈنک
امید ہے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بھی پاکستانی کراؤڈ کے سامنے کھیل کر لطف اندوز ہوگی : وکٹ کیپر بلے باز
ذیشان مہتاب جمعہ 26 فروری 2021 15:43
(جاری ہے)
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کرنے پر غور کر رہی ہیں جبکہ جنوبی افریقی ٹیم حال ہی میں دورہ مکمل کرکے واپس گئی ہے ، اس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بین ڈنک کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل 6 سے پہلے جنوبی افریقی ٹیم دورہ کرکے گئی، امید ہے کہ جب آسٹریلین ٹیم پاکستان آئیگی تو کورونا کے باوجود تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت ہوگی ، آسٹریلین کھلاڑیوں کیلئے پاکستانی تماشائیوں کے سامنے کھیلنا یادگار تجربہ ثابت ہو گا۔
بین ڈنک کا کہنا تھا کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں کہ انہیں پاکستانی تماشائیوں کے سامنے کھیلنے کا موقع ملا، یہ یادیں زندگی بھر ان کے ساتھ رہیں گی جبکہ ایسا ہی کچھ آسٹریلین کھلاڑیوں کیساتھ بھی ہوگا جو یہاں سیریز کھیلنے آئیں گے، پاکستان کی سکیورٹی شاندار، مہمان نواز کمال اور کھانے لذیذ ہیں اور وہ ہمیشہ پاکستان واپس آنے کا انتظار کرتے رہیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.