پی ایس ایل 6، ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو کامیابی کے لیے 196 رنز کا ہدف
جیمز ونس اور محمد رضوان کی عمدہ بلے بازی
ذیشان مہتاب ہفتہ 27 فروری 2021 15:47
(جاری ہے)
رضوان کے آؤٹ ہونے کے بعد 133 پر ونس 45 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ 148 پر رائلی روسوو پویلین لوٹ گئے،صہیب مقصود اور خوشدل شاہ نے سکور کو آگے بڑھایا اور 17 اوورز میں ٹیم کا سکور 173 تک پہنچا دیا۔
خوشدل شاہ 6 رنز بنا کر بولڈ ہوگئے، اگلے آؤٹ ہونیوالے کھلاڑی شاہد آفریدی نے 5 گیندوں پر 3 رنز بنائے۔ آخری اوورز میں کراچی کنگز نے بہتر باؤلنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو 200 رنز بنانے سے روکا اور ملتان کی ٹیم 20 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 195 رنز بنا سکی۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ 6 کا میلہ زور و شور سے جاری ہے اور شائقین کو ہر روز سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ آج کھیلے جارہے اس میچ میں کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم جبکہ ملتان سلطانز کی کپتانی محمد رضوان کر رہے ہیں اور دونوں ٹیمیں میچ جیتنے کے لیے پرامید ہیں۔ دونوں ٹیموں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پرانے کمبی نیشن کو برقرار رکھا گیا ہے۔ کراچی کنگز نے اب تک 2 میچز کھیلے ہیں جس میں اسے ایک میں فتح اور ایک میں شکست حاصل ہوئی ہے جبکہ ملتان سلطانز کی ٹیم 3 میچز کھیل چکی ہے جس میں اس نے ایک میں فتح اپنے نام کی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.