بھارت جان لے ،ہمارے فوجی جوان پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت کیلئے جان کی قربانی سے دریغ نہیں کرتے، شہر یار آفریدی
پاکستان نے بھارتی جارحیت کا مرتکب ہونیوالے طیارے گرا کر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، امید ہے ابی نندن کو چائے کا ذائقہ مدتوں یاد رہے گا، بیان
ہفتہ 27 فروری 2021 17:32
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پاکستان نیابھینندن کی بحفاظت بھارت واپسی کو یقینی بنا کر اپنی قابلیت اور امن کی خواہش کا اظہار کیا، امن کیلئے پاکستان کی لازوال قربانیوں اور کمٹمنٹ کو دنیا بھر نے تسلیم کیا۔
انہوںنے کہاکہ بھارت کا مکروہ چہرہ ہم دنیا کے سامنے بے نقاب کرتے رہیں گے، آزمائش کی ہر گھڑی میں عوام پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، بھارت کو جارحیت کی صورتن میں ہمیشہ منہ کی کھانی پڑی ہے،امید ہے ابی نندن کو چائے کا ذائقہ مدتوں یاد رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دینے پر مجبور ہوئی، حافظ نعیم
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان، چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
-
حنا جاوید قتل کیس میں اہلخانہ کا شواہد میں ٹیمپرنگ اور تفتیش پر عدم اعتماد
-
چالان پر طیش میں آکر شہری نے موٹرسائیکل سڑک پر پٹخ دی
-
دادو میں ڈی ایس پی کی پولیس موبائل کو حادثہ،7پولیس اہلکارزخمی،نجی باورچی جاں بحق، اسپتال میں ایمبولینس نہ ہونے کا انکشاف
-
نادرا نے پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے حاصل کرنے کی سہولت متعارف کرادی
-
پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، ماہرین کا حکومت سے لیوی میں کمی کرکے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ
-
ریڈیو پاکستان کیس،پولیس رپورٹ میں سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق
-
گند بکنے والے گھٹیا لوگوں کو میں پختون نہیں مانتی: عظمیٰ بخاری
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان غوریزئی کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
-
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے شہریوں اور عوامی نمائندوں کی ملاقاتیں
-
میجرعزیز بھٹی شہید کا جذبہ حب الوطنی، عزم اور بہادری پوری قوم کیلئے مشعلِ راہ ہے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.