جے یو آئی رہنما مفتی اکرام اللہ کے قاتل کو ہنگو سے گرفتار کر لیا گیا
مفتی اکرام اللہ کے قتل میں ملوث شاہد الرحمن کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کیا گیا۔وفاقی وزیر شیخ رشید کی تصدیق
مقدس فاروق اعوان پیر 1 مارچ 2021 11:43
(جاری ہے)
ایف آئی آر کے مطابق مفتی اکرام اللہ کے بیٹے اور شاگرد کو ناحق قتل کیا گیا ہے ۔
2سے 3 افراد نے فائرنگ کر کے مفتی اکرام اللہ ان کے بیٹے اور شاگرد کو قتل کیا ۔ مدعی مقدمہ کا کہناہے کہ سامنے آنے پر ملزمان کو شناخت کر سکتا ہوں ۔ اس حوالے سے مقامی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ واقعہ حکومت اور انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کا ثبوت ہے، مقتولین کے قاتل گرفتار کیے جانے تک دھرنا جاری رہے گا۔ جےیو آئی ف کےرہنما،بیٹےاورشاگردکےقتل پر مولانا فضل الرحمان کی تعزیت ، قتل حکومت کی ناکامی قرار دےدیا ۔ مولانا فضل الرحمان نے مفتی اکرام اللہ کے قتل پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔ سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت امن وامان قائم کرنےمیں ناکام ہوچکی ہے ۔ دکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ کےغم میں برابر کاشریک ہوں۔ اس سے قبل اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں جے یو آئی کے مقامی رہنما کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.