لاہور سے کراچی آنے والی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی
شہری نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی مسافروں کی زندگیاں بچالیں، ذرائع پاکستان ریلوے
پیر 1 مارچ 2021 14:19
(جاری ہے)
ریلوے ذرائع کے مطابق گرین لائن ایکسپریس لاہور سے کراچی آرہی تھی، اس دوران سکھر میں ڈیتھا کے قریب ٹریک کا2فٹ حصہ ٹوٹا ہوا تھا جبکہ ٹرین تیز رفتاری سے منزل کی طرف گامزن تھی۔
ریلوے ذرائع کے مطابق نامعلوم شخص نے ٹریک پر کھڑے ہوکر ٹرین کو رکنے کا اشارہ کیا، 105 کی اسپیڈ سے رواں دواں ٹرین کو ایمرجنسی بریک لگا کر روکا گیا جس کے بعد پتا چلا کہ ٹریک پر دو فٹ حصہ ٹوٹا ہوا ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ بروقت بریک نہ لگتے تو بڑے سانحے کا خدشہ تھا۔ریلوے انتظامیہ کے حکم پر ٹریک کی بحالی کاکام شروع کردیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.