آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات،

علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پیر 1 مارچ 2021 22:16

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات،
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2021ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آ ر کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹین ٹرنر نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا