انصاف عوام کو ان کی دہلیز پر پہنچانے کے لیے دن رات کوشاں ہیں،
کھلی کچہریوں کا مقصد انصاف کی جلد فراہمی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم
عمر جمشید بدھ 3 مارچ 2021 17:41
(جاری ہے)
ماہ فروری 2021ء میں10لاکھ52ہزار سے زائد روپے کے مال مسروقہ کی برآمدگی عمل میں لائی گئی ہے ۔
مقدمات منشیات68 درج- 71ملزمان پابند سلاسل، جن کے قبضہ سے چرس16کلوسے زائداورشراب کی448بوتلیں برآمدکی گئیں۔مقدمات اسلحہ26درج،26ملزمان پابند سلاسل،جن کے قبضہ سے پسٹلز21عدد،رائفل02عدد، گن12بور03عدداور86روندزبرآمدہوئے۔قماربازی کے03مقدمات درج،21ملزمان پابند سلاسل، جن سے ریکوری قمار باز ی رقم35ہزار سے زائد ،19عددموبائلز،8عدد موٹرسائیکلز اور آلات قمار بازی برآمد کیے گئے۔پتنگ بازوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے16مقدمات درج ،15ملزمان پابند سلاسل ،جن کے قبضہ سے4167 پتنگیں،66عدد ڈوریں برآمد۔ سرقہ وہیکلز کے کل09مقدمات میں سے2مقدمات یکسو،3ملزمان گرفتار ۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کل2494چالان کیے گئے جس میں8لاکھ86ہزار سے زائد کا جرمانہ شامل ہے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 2ایف آئی آرز کا اندراج ہوا ۔ گزشتہ ماہ میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن میں بدنام ِ زمانہ منشیات فروشو ں راجہ حسیب,راجہ سہیل اورسابقہ ریکارڈ یافتہ و ملزم اشتہاری راجہ سعادت عرف سعدی/فیصل شہزاد ولد محمد افتخار سکنائے سرائے عالمگیر ضلع گجرات(سابقہ ریکارڈ یافتہ) وغیرہ نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں پولیس کے3جوان 1-سب انسپکٹر شعیب اصغر تھانہ سول لائن،2-کانسٹیبل خرم سجاد تھانہ صدر، 3-کانسٹیبل صلاح الدین ہمایوں محافظ سیکٹر1 شدید زخمی ہو گئے۔پولیس کانسٹیبلان کو شدید زخمی ہونے کی وجہ سے DHQاورBBHہسپتال راولپنڈی ریفرکر دیا گیا۔جبکہ 2 حملہ آور1-راجہ سعادت عرف راجہ سعدی ملزم اشتہاری و سابقہ ریکارڈ یافتہ 2-فیصل شہزاد ولد محمد افتخار سکنائے ضلع گجرات سابقہ ریکارڈ یافتہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ ٓاتشیں برآمد۔جبکہ منظم نظام پٹرولنگ اور بہتر ین حکمت علمی کی وجہ سے اغواء برائے تاوان کا کوئی مقدمہ درج نہ ہوا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی سخت ہدایات پر پکار 15پر پولیس رسپانس ٹائم صرف6منٹ رہا ۔ کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے اور انصاف عوام کی دہلیز پر پہنچانے کے ویثرن کے تحت کھلی کچہری اور کمپلینٹ سیل کے ذریعے کل 235سائلین کو نہ صرف سنا گیابلکہ ان کی شکایات کے ازالے کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے گئے ۔ پولیس پرفاوئنس میں بہتری لانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے تھانہ وائز کرائم میٹنگز کا انعقاد کیا ۔پولیس خدمت مراکزمیں فراہم کی جانے والی 14سہولیات سے کل 7208افراد مستفیدہوئے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیاگیا
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.