ٹانک،پولیس کی کامیاب کارروائی ،48ہزار سے زائد کارتوس برآمد ،ڈرائیور گرفتار
جمعہ 5 مارچ 2021 19:34
(جاری ہے)
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اقبال بلوچ نی,ڈی ایس پی رورل روخانزیب اور ایس ایچ او ایس ایم اے فہیم ممتازکے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ یاسین فاروق اور ضلعی پولیس سربراہ سجاد احمد صاحبزادہ کے خصوصی احکامات پر ٹانک پولیس نے جرائم پیشہ اور ناجائز اسلحہ کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف مہم شروع کی ہوئی ہے ان کا بتانا تھا کہ جمعہ کے روز ایس ایچ او تھانہ مرید اکبر شہید فہیم ممتاز نے مخبر کی اطلاع پر سدکی پولیس چیک پوسٹ کے قریب پک اپ ڈاٹسن نمبر 4345-C کو روکا جو بھوسے سے بھری ہوئی تھی دوران تلاشی بھوسے کے نیچے چھپائے گئے 48ہزار سے زائد کارتوس اور 223 بور کی رائفل برآمد کر لی پولیس نے مذکورہ گاڑی کو تحویل میں لیکر ڈرائیور عارف اللہ سکنہ لکی مروت کو گرفتارکر کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کے تفتیش شروع کر دی ہے ڈی ایس پی کا مذید کہنا تھا کہ پکڑے گئے کارتوسوں کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے ٹانک پولیس نے کارتوسوں کی بہت بڑی کھیپ کو ملک کے دیگر حصوں کو اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہیان کا کہنا تھا کہ پولیس شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریگی ڈی آئی جی ڈیرہ اور ڈی پی او ٹانک کی جانب سے کاروائی میں حصہ لینے والی پولیس ٹیم کے لئے تعریفی سرٹیفیکٹس اور نقد انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.