ون ڈے رینکنگ، بابراعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسری پوزیشن سنبھال لی
پاکستانی کپتان کے 837 ریٹنگ پوائنٹس، روہت شرما 836 پوائنٹس تک محدود ہوگئے
ذیشان مہتاب بدھ 24 مارچ 2021 14:12
(جاری ہے)
بھارتی اوپنر شیکھر دھون پہلے ون ڈے میں 98 رنز بنا کر 2 درجے ترقی کے ساتھ 15 ویں پوزیشن پر آگئے ہیں، بھوونیشور کمار نے بھی 5 درجے ترقی کے ساتھ ٹاپ 20 بائولرز کی فہرست میں جگہ بنالی ۔
دوسرے میچ میں 110 رنز ناٹ آؤٹ بنانے والے ٹام لیتھم 5 درجے ترقی پاکر 30 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ میٹ ہنری 11 ویں سے 8ویں اور مچل سینٹنر 33 ویں سے 25ویں پوزیشن پر پہنچے ہیں۔ بنگلہ دیش کے لئے تمیم اقبال 3 درجے ترقی کے ساتھ 19 ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں، محمد مٹھن 94 ویں سے 82 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.